فیصل آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی کا اعزاز3سا بق وزیر خارجہ پارٹی میں شا مل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطا بق پاکستان تحریک انصاف کا منفرد اعزاز 3سابق وزیر خارجہ پیپلز پارٹی کے شاہ محمود قریشی،
مشرف دور حکو مت کے خورشید محمود قصوری اور سا بق وفاقی وزیر سردار آصف احمد علی پاکستان تحریک انصاف میں شا مل ہیںتینوں افراد کی پارٹی میں اپنی الگ الگ شناخت ہے۔