اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

منا بھائی کا کردار کرنے پر فخر ہے، سنجے دت

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار سنجے دت کہتے ہیں کہ وہ اسی برس کی عمر میں بھی منا بھائی کا کردار ادا کرنے میں فخر محسوس کریں گے۔ بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے معروف بھارتی اداکار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انیس سو تیرانوے میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم کھل نائیک نے انھیں انڈسٹری کا سب سے کامیاب ولن بنایا تو اس سے چند برس بعد بننے والی فلم منا بھائی ایم بی بی ایس نے انھیں بالی ووڈ کا سب سے کامیاب اداکار بنا دیا۔ سنجے نے کہا کہ منا بھائی سیریز کی فلمیں بالی ووڈ میں ٹرینڈ سیٹر ثابت ہوئیں۔ سنجے کا کہنا تھا کہ منا بھائی جیسا رول کسی اداکار کو زندگی میں ایک بار ہی ملتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…