ممبئی(نیوز ڈیسک) ملکہ شراوت ہالی ووڈ کے تھری ڈی میگزین کے سرورق کے لیے منتخب ہونے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملکہ شراوت کا کہنا تھا کہ انہیں ہالی ووڈ کے”ورلڈ ز موسٹ بیوٹی فل ”تھری ڈی میگزین کے سرورق کے لیے چنا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میگزین والوں کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کا عکس ایک چہرے کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔ ملکہ شراوت کا مزید کہنا تھا کہ وہ امریکی صدر اوبامہ سے مل چکی ہیں اور آسکر ایوارڈز میں بھی جاچکی ہیں اس لیے انہوں نے میرا چناو¿ کیا ہے۔
ملکہ شیراوت” تھری ڈی میگزین“ کے سرورق کیلئے منتخب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































