اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

خوبصورتی کیلئے گھنٹوں ایکسر سائز کرتا ہوں، سلمان

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کہتے ہیں کہ فینز کو متاثر کرنے کے لیے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ محنت بھی زیادہ کرنی پڑتی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں نئے آنے والوں پر ذمے داری کم ہوتی ہے، لوگ ان کی غلطیوں کو معاف کر دیتے ہیں فینز امید کرتے ہیں کہ اداکار کی عمر بڑھنے کے ساتھ اس کی اداکاری میں بھی بہتری آتی ہے۔ اس لیے عمر بڑھنے کے بعد اداکاروں کی غلطی لوگ بآسانی معاف نہیں کرتے۔ انھوں نے کہا کہ وہ نوجوان دکھنے کے لیے گھنٹوں ایکسرسائز بھی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…