اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون سمیت کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

لاہور( نیوز ڈیسک)صوبائی دارلحکومت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے خاتون سمیت 5دہشت گرد گرفتارکر کے اسلحہ بر آمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ دروغہ والا سے حساس اداروں نے خاتون سمیت 5دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔لاہور کے علاقہ دروغہ والا کے قریب سراج پورہ میں حساس اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔خبررساں ایجنسی ’ گرفتار ہونیو الوں میں ایک خاتون دہشت گردبھی شامل ہے، دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں، کارروائی کے موقع پرمذکورہ دہشت گرد کسی واردات کی تیاری میں مصروف تھے۔حساس ادارے دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھئے:سنی لیون کے ”حسن “کا جادو پھر چل گیا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…