منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی ،جاں بحق ہونے والوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں 9افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افرادزخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں ۔جاں بحق ہونے والوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا،ڈمپرکے ڈرائیورکوپولیس نے گرفتارکرلیا۔حادثے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس لواحقین سے تعزیت کااظہارکیا



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…