اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

گوجرانوالہ ، آندھی ، بارش، 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

datetime 20  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں ا ندھی اور بارش کے باعث دو مکانوں کی چھتیں گرنے سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔طوفانی اندھی اور تیز بارش کے باعث گکھڑ کے علاقہ نت کلاں روڈ صابری ٹاؤن میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اور تین کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ علاقہ میں بجلی کی بندش کے باعث ریسکیو عملہ کو امدادی کارروائیوں میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، دوسری طرف ظفر کالونی گرڈ سٹیشن میں بھی بوسیدہ چھت گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…