منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

فواد عالم کو کرکٹ بورڈ نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان کرکٹر فواد عالم کو پیر کے روز قومی کرکٹ اکیڈمی طلب کر لیا گیا جہاں ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور دیگر ان کی فارم،فٹنس اور بیٹنگ اسکلز کا جائزہ لیں گے ۔پاکستانی میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم کو نظر انداز کئے جانے پر

انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید ہورہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کی مداخلت کے بعد فواد عالم کو آج پیر کے روز طلب کیا گیا ہے جہاں ہیڈ کوچ مکی آرتھراور دیگر ان کا فٹنس ٹیسٹ اور صلاحیتوں کا جائزہ لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…