منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بڑا سیاسی دھماکہ ،نوازشریف کا اچانک یوٹرن،شہباز شریف بڑے بھائی سے ناراض ہوگئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ناراض ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے لندن میں اہم رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہوئے پارٹی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ کیاتھا لیکن وطن واپسی پر انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل کر نے کے ساتھ ساتھ اداروں پر اپنی شرائط بھی عائد کر دیں ہیں۔جس کے باعث نواز شریف کی الٹی قلا بازی پر شہباز شریف اپنے بھائی کے ساتھ

خفا ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ نواز شریف پہلے ہی قومی اسمبلی کے آئین میں تبدیلی کروا کر اپنی پارٹی صدارت واپس لے چکے ہیں ،جس پر پارٹی کے چند ایک رہنماء ان کے ساتھ ناراض بھی د کھائی دے رہے ہیں اور افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ کے 60سے زائدارکان مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر کسی اور پارٹی میں شامل ہو جائیں گے۔سابق وزیر اعظم اس وقت لاہور میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں

 

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…