اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے تیار،کتنے میچ کھیلے جائیں گے،تفصیلات جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر شروع ہو گیا ہے۔ آئی لینڈرز کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیربیئنز گرین شرٹس کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلیں گے۔ملک میں کرکٹ کی بحالی سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر بھی کافی اثر پڑا ہے، قومی ٹیم نے ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش

سے دوچار کیا۔ حسن علی مسلسل عمدہ کارکردگی کی بنا پر عالمی رینکنگ میں دنیا کے نمبرون بالر بن گئے جبکہ آل رانڈرز کی فہرست میں محمد حفیظ سرفہرست آ گئے۔ بابر اعظم نے بھی لمبی چھلانگ لگائی اور کیرئیر بیسٹ چوتھے نمبر پر براجمان ہوئے۔ گرین شرٹس چیمپئنز ٹرافی سے لے کر اب تک لگاتار نو ون ڈے میچ جیت چکے ہیں۔ سرفراز الیون کی کلین سویپ فتح نے گرین شرٹس کو پہلی بار ٹی ٹونٹی کی نمبر ون ٹیم بنا دیا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…