منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

2018ء کا الیکشن کون جیتے گا؟ تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلزپارٹی؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سیاست ختم بھی ہو جائے پھر بھی وہ پیچھے رہ کر سیاست کریں گے، تفصیلات کے مطابق کالم نگار و تجزیہ نگار ارشاد احمد بھٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم لیگ (ن) متحد رہی تو وہ 2018ء کے انتخابات بھی جیت سکتی ہے۔ ارشاد بھٹی نے پروگرام میں بات

چیت کرتے ہوئے کہاکہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف حدیبیہ کیس سے بچ جاتے ہیں تو وہ پارٹی کو چلا سکتے ہیں مگر ووٹ بنک اس وقت میاں محمد نواز شریف کے پاس ہے، انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کو متحد رکھنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ یاد رہے کہ چند روز سے افواہیں زیر گردش ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے بہت سے کارکن انہیں چھوڑنے والے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…