پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ظہیر عباس نے بورڈ کو بھارت سے قانونی جنگ کی بجائے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)آئی سی سی کے سابق صدر وسابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس نے پی سی بی کو بھارت سے قانونی جنگ کے بجائے مذاکرات کا مشورہ دیدیا۔سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس نے کہا ہے کہ لڑائی جھگڑے سے پاکستان کو فائدہ نہیں ہوگا۔ پی سی بی بھارت بورڈ سے قانونی جنگ کے بجائے مذاکرات کرے۔ سابق

بیٹسمین کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، 90 دن میں نیشنل اسٹیڈیم تیار ہو جائیگا مگر معیار پر سوالیہ نشان رہے گا، انھوں نے کہا کہ وہ دن بھی آئیگا جب پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ فارمیٹ کیلیے بھی سرفراز احمد پر انحصار کیا جائے، سری لنکا کے پاکستان آنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے، مجھے یقین ہے کہ اب غیر ملکی ٹیمیں مکمل سیریز کھیلنے کیلیے یہاں آئینگی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…