بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے مجھے کوئی خوف نہیں،محمد عامر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے اسے کوئی خوف نہیں ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق عامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے کوئی خوف نہیں ہے ۔

میرا مقابلہ صرف اپنے آپ سے ہے ،اس موقع پر انہوں نے پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں پہلی پوزیشن لینے پرمبارک باد دی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انجریز کو کھیل کا حصہ قرار دے دیا ،اور کہتے ہیں وہ مسلسل 2 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں،انجریز کی وجہ ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلی ۔یاد رہے محمد

عامر آخری ٹی 20 میچ میں بہترین پرفارمنس دے کر سری لنکا کے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی دی تھی۔ جبکہ بھارتی بیسٹمین ویرات کوہلی محمد عامر کی شاندر بالنگ کے معترف ہیں ۔عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے کوئی خوف نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…