اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون جیتے گا ، الطاف حسین کو الیکشن کا نتیجہ پہلے سے پتہ لگنا میچ فکسنگ ہے۔ جلسے کے سلسلے میں کراچی میں موجود عمران خان بھرپور سرگرم دن گزار رہے ہیں ، ہوٹل سے عقیل کریم ڈھیڈی کے گھر روانہ ہوئے جہاں عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے ناشتے کا انتظام کیا گیا تھا۔ عقیل کریم ڈھیڈی کے گھر پہنچنے پر عمران خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین کی تقریر پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ عمران خان نے کہا کہ کراچی میں نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ الطاف حسین کو الیکشن کا نتیجہ پہلے سے پتہ لگنا میچ فکسنگ ہے۔ کریم عقیل ڈھیڈی کے گھر پر نمل یونیورسٹی کے لیے ڈونر کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ نمل یونیورسٹی ان کا جنون ہے ، وہ غریب طبقے کو اعلیٰ تعلیم دینا چاہتے ہیں۔
کون جیتے گا فیصلہ کراچی کے لوگوں کو کرنا ہے :عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































