ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

میری ٹانگ ٹوٹ گئی ہے اس لئے مجھے۔۔ایک خاتون ٹیچر نے جب اپنا مسئلہ بتایا تو عمران خان نے کیا جواب دیا،ویڈیو وائرل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)خیبر پختونخوا کے ٹیچرز نے کئی روز تک مطالبات کے حق میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیے رکھا ۔ مظاہرین میں شامل خواتین ٹیچرز کے ایک وفد نے عمران خان سے ملاقات بھی کی جس کی ایک خاتون نےخفیہ طور پر ویڈیو بنالی جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ۔خفیہ طریقے سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کس طرح ٹیچرز کے مسائل سن رہے ہیں اور موقع پر

ہی احکامات جاری کر رہے ہیں۔ ایک خاتون ٹیچر نے عمران خان کو شکایت کی کہ سکول میں گرنے کی وجہ سے ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ خاتون نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنا ایکسرے دکھانے کی کوشش کی تو انہوں نے ایکسرے دیکھنے سے انکار کردیا اور کہا کہ ہر شخص زندگی میں محنت کرتا ہے، مظلومیت سے مجھے سخت نفرت ہے، آپ خاتون ہیں تو آپ کو اپنے گھر کے پاس نوکری ملنی چاہیے  عمران خان نے مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…