منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ کی دنیا کا بڑا کھلاڑی تحریک انصاف میں شامل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عظیم  کرکٹر محسن حسن خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر محسن حسن خان نے تحریک انصاف کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان نے

اعلان کیا کہ تحریک انصاف کو جب بھی ان کی خدمات کی ضرورت ہوئی تو وہ حاضر ہیں۔ وہ اپنے آپ کو تحریک انصاف کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ عمران خان کیساتھ مل کر ملک میں کھیلوں اور کرکٹ کے فروغ کیلئے خدمات انجام دیں۔یادرہے کہ اس وقت بہت سی شوبز اور کھیل کی مشہور شخصیات تحریک انصاف کا حصہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…