منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ اظہر محمود نے مداح کے سوال پوچھنے پر اسے کس طرح شرمندہ کر دیا، وڈیو وائرل

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے فین کو سوال پوچھنے پرشرمندہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلے جانے والےتیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کے بعد مقامی ہو ٹل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کرکٹ شائقین نے تصاویر بنوانے شروع کی تو ایک کرکٹ دیوانے نے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود سے

سوال کیا کہ “کیسا تھامیچ ” جس کے جواب میں اظہر محمودنے کہا کہ “آپ نے نہیں دیکھا میچ”۔کرکٹ فین نے اس کے جواب میں کہا کہ “میں نے تو دیکھا ہے ” جس کے جواب میں اظہر محمودنے طنزیہ لہجہ میں جواب دیا کہ “وہاں پر بھی ایسا ہی آرہاتھا”۔جس پر کرکٹ فین شرمندہ ہو گیا ۔ اظہر محمود کے طنزیہ جواب نے کرکٹ فین کو شرمند ہ کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…