اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کے علاقے آئی 9 میں کچی آبادی سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت چوری کے ملزم کی حیثیت سے ہوئی۔پولیس کا موقف ہے کہ ملزم چوری میں ملوث تھا،حراست سے فرار ہو کرنالے میں چھلانگ لگادی۔ملزم کی موت پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی۔ لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ نوجوان پولیس کی حراست میں ہلاک ہوا۔ نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد نے تھانہ آئی 9 کے ایس ایچ او کو معطل کردیا ہے۔
اسلام آباد: آئی 9 میں کچی آبادی سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































