منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ میں ناقابل یقین واقعہ،10 گیندوں پر 8 وکٹیں لے کر نیاریکارڈ قائم کردیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

میلبورن(مانیٹرنگ ڈیسک) وکٹوریہ میں تھرڈ گریڈ کرکٹر نک گوڈین نے 10 گیندوں پر 8 وکٹیں لے کر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرالیا۔نک گوڈین نے یہ ناقابل یقین پرفارمنس سینٹرل گپس لینڈ کرکٹ ایونٹ میں

لیٹروب نامی کلب کے خلاف پیش کی۔ ان کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت ان کی ٹیم یالورن نارتھ نے مقابلہ با آسانی جیت لیا، نک گوڈین نے 17 رنزکے عوض 8 وکٹیں اڑائیں، انھوں نے 6 حریف بیٹسمینوں کو بولڈ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…