منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر شاداب خان کو اچانک جھٹکا،اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے نمائندوں نے دھرلیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

ابو ظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر شاداب خان کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں چھکا لگا کر پاکستان کو وننگ ٹریک پر لانے والے شاداب خان کو اس وقت جھٹکا لگا جب انہیں اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے نمائندوں

نے یورین ٹیسٹ کے لیے بلایا۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں مین آف دی میچ رہنے والے شاداب خان کو میڈیا سے گفتگو کے لیے آنا تھا لیکن ڈوپ ٹیسٹ دینے کی وجہ سے انہیں تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے فہیم اشرف کو میڈیا بریفنگ کے لیے لایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…