منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

رجنی کانت اور اکشے کی فلم ’2.0‘ کی ریلیز سے قبل ہی 200 کروڑ کی کمائی کرلی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم’2.0‘ نے ریلیز سے قبل ہی 200 کروڑ کی کمائی کرلی ٗرجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’2.0‘ 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ربورٹ‘ کا سیکوئل ہے جو اگلے سال 25 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جانی ہے۔

فلم ’2.0‘ بھارت کی سب سے بڑے بجٹ کی فلم ہے جو 450 کروڑ کی بجٹ سے بنائی جارہی ہے جبکہ فلم کے میوزک لانچ کی دبئی میں ہونے والی تقریب کا خرچہ بھی 20 کروڑ سے زائد ہے۔میگا بجٹ فلم نے اپنی ریلیز سے پہلے ہی سیٹیلائٹس رائٹس اور تھیٹر رائٹس کی مد میں 200 کروڑ

کی کمائی کرلی ہے ٗفلم کے ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں کے سیٹلائٹس رائٹس پہلے ہی زی ٹی وی نے 110 کروڑ میں خرید رکھے ہیں جبکہ اب فلم کے ہندی زبان کے تھیٹر رائٹس 80 کروڑ میں فروخت ہوئے ہیں۔فلم کے میوزک رائٹس کی فروخت تاحال باقی ہے اب دیکھنا کہ میگا بجٹ فلم کی نمائش سے قبل کتنی کمائی ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…