پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی تا زہ ترین تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

لندن ( آن لائن ) باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی تا زہ ترین تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ فریال مخدوم نے سوشل میڈیا ایپ سنیپ چیٹ پرمانچسٹر میں ہوئی ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی اپنی ایک نئی تصویر لگائی ہے جس میں وہ اپنے حمل کےدرست ہونے کی نشاندہی کرتی نظر آرہی ہیں ،اس تصویر کے نیچے انہوں نے لکھا کہ ’’ ایشین میڈیا ایوارڈ میں

موجود ہوں‘‘۔فریال مخدوم اور عامر خان کی 4سالہ شادی شدہ زندگی میں اس وقت دراڑ آئی جب دونوں نے ایک دوسرے پر بیوفائی کے الزامات لگائےاور عامر خان نے اب فریال سے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کررکھا ہے ،فریال پہلے ہی عامر خان کو بتا چکی ہیں کہ اگر وہ ان سے طلاق لینے کے لیے عدالت گئے تو وہ ان دونوں کی بیٹی لامائش کو لیکر نیویارک چلی جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…