واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایک امریکی تھنک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بہت جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور ریاض میں سعودی اعلیٰ حکام سے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔امریکی تھنک ٹینک McClathyDCنے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج سعودی عرب میں اپنے فوجی دستے بھیجنے سے گریزاں ہے اور آرمی چیف نے حال ہی میں وزیراعظم نواز شریف کو فوجی دستوں کی ’عدم دستیابی‘اور کمی کے حوالے سے بھی بریف کیا ہے۔تھنک ٹینک کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ آرمی چیف بہت جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقات کریں گے اور ان سے خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ



















































