جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان ،سری لنکا کے مابین مجموعی طور پر15ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے،گرین شرٹس کا پلڑا بھاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین 15جون2006ء سے4مارچ2016ء تک مجموعی طورپر15ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے جن میںسے10پاکستان نے جیتے اور5میںسری لنکانے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کاسری لنکاکے خلاف کامیابی کاتناسب66.66فیصداورسری لنکاکاپاکستان کے خلاف کامیابی کاتناسب33.33فیصدہے۔

دونوںٹیموںکے مابین یواے ای میں3ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے جن میں سے2میچ پاکستان نے اورایک سری لنکانے جیتا۔پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین تقریباً19ماہ بعد آج جمعرات کو ابو ظہبی میںٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ4مارچ2016ء کوڈھاکہ میں کھیلاگیاجوپاکستان نے6وکٹوں سے جیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…