منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اورسری لنکاکی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچوںکی سیریز کا پہلا میچ (آج ) کھیلا جائیگا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پاکستان اورسری لنکاکی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹونٹیمیچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج (جمعرات)کو ابوظہبی میں میںکھیلاجائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا ۔ سیریز کے دوسرا میچ 27اکتوبرکوکھیلاجائے گا۔ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے

دونوں ٹیمیں لاہور پہنچیں گی اور 29اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔ 2009کے بعد سری لنکن ٹیم کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا جسے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…