منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوہلی سال میں 1300رنز اسکور کرنے والے پہلے بھارتی کپتان بن گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی )بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک کیلنڈر ایئر میں 1300 رنز اسکور کرنے والے پہلے بھارتی کپتان بن گئے۔ویرات کوہلی نے رواں برس 24 میچز میں 77.52 کی اوسط سے مجموعی طور پر 1318 رنز اسکور کیے ہیں، اس طرح سابق قائد اظہر الدین کو پیچھے چھوڑ دیا

جنھوں نے 1998 میں 37 میچز میں 43.72 کی اوسط سے 1268 رنز بنائے تھے۔بھارتی کپتان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 121 رنز بنائے، یہ کسی بھی بیٹسمین کی 200 ویں ون ڈے میں سب سے بڑی انفرادی اننگز ہے، صرف ابراہم ڈی ویلیئرز ایسے

کھلاڑی ہیں جنھوں نے ڈبل سنچری میچ کو سنچری (101* رنز) سے یادگار بنایا تھا۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے 200 ویں ون ڈے میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور 76 یوراج سنگھ نے سری لنکا کیخلاف بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…