منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ثوبیہ خان کی آسٹریلیا میں شاندار ڈانس پرفارمنس ،گوروں کو بھی ناچنے پر مجبور کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)ٹی وی و تھیٹر کی نامور اداکارہ ثوبیہ خان نے آسٹریلیا کے شہر برتھ میں طنزو مزاح سے بھرپور اسٹیج ڈرامہ ’’ کامیڈی چسکا ‘‘ میں شاندار ڈانس پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ہال میں موجود پاکستانی تارکین وطن سمیت گوروں کو بھی ناچنے پر مجبور کر دیا۔ ثوبیہ خان کی شاندار پرفارمنس پر شائقین ڈرامہ نے تالیاں بجا کر انہیں بھرپور

داد دی جس پر اداکارہ نے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ثوبیہ خان نے کہا کہ اچھا اور معیاری رقص میری پہچان بن چکا ہے جو میری کامیابی کی دلیل ہے ، پاکستانی فنکاروں نے اپنی خوبصورت اداکاری اور رقص سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے جو بحثیت فنکارہ میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…