منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل میچز ٗآئی سی سی سیکیورٹی معاون کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ ٗ سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سیکیورٹی معاون نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سیکیورٹی معاون ریگ ڈکاسن پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی میں کرانے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پہنچے، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بھی سیکیورٹی سخت رکھی گئی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

آئی سی سی کے سیکیورٹی معاون ریگ ڈکاسن نے نیشنل اسٹیڈیم کے میدان سمیت مرکزی بلڈنگ اور ڈریسنگ رومز کا بھی دورہ کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کرنل اعظم نے ریگ ڈکاسن کو بریفنگ دی۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی نے اس بار پاکستان سپر لیگ کے 4 میچز کراچی میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…