منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی کھلاڑی کوفکسنگ کی پیشکش،نجم سیٹھی کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بکیز کے قومی کھلاڑی سے رابطے اور فکسنگ کی پیشکش کی تصدیق کردی۔ نجم سیٹھی نے

ٹوئٹ میں لکھا کہ قوانین کے مطابق تفصیلات آئی سی سی کو فراہم کردی ہیں۔معاملہ پی سی بی اور آئی سی سی کے ہاتھ میں ہے اس پر مزید کوئی بات نہیں کرسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…