منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،اسلام آباد اسٹیڈیم پر بورڈ کے بے تحاشہ اخراجات ہورہے ہیں جو کسی طور سود مند نہیں۔کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے کہا

ڈومیسٹک سیزن کھیلنے والے کرکٹرز کودوران مقابلہ مناسب سہولیات درکار ہوتی ہیں۔ لاڑکانہ کے گڑھی خدابخش کرکٹ اسٹیڈیم پر بھی مطلوبہ سہولیات کی فراہمی ممکن نہیں، دوسری جانب اسلام آباد اسٹیڈیم پر وزارت ماحولیات کے اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ اس میدان پر بورڈ کے بے تحاشہ اخراجات ہورہے ہیں

جو کسی طور سود مند نہیں۔نجم سیٹھی نے کہا بورڈ کے نظام میں تمام 16 ریجنز کو بھرپور نمائندگی کا حق مل رہا ہے، تاہم بڑے ریجن کی خواہش ہے کہ ان ریجنزکی تعداد میں کمی لائی جائے، پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں ہر ریجن کو ترتیب وار نمائندگی دینے کے فیصلے پر قائم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…