ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

’’یہ شخص ہمارے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا رہا‘‘ پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کا کوچ پر سنگین الزام، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے ویمن ہاکی ٹیم میں کوچ کی جانب سے خواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑی سدہ سعیدنے کوچ پر تشدد پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔اس حوالے سے کھلاڑی نے وزیر کھیل کو بھی خط لکھا ہے۔

ایسے واقعات عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔انہوں نے مزید موقف اختیار کیا ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی سیدہ سعید نے کوچ سعید خان پر الزام عائد کیا ہے کہ کوچ نے مجھے پر تشدد کیا اور ہراساں بھی کیا ہے۔لہذا استدعا ہے کہ اس معاملے کی شفاف انکوائری کی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف موثر کاروائی عمل میں لائی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…