فیصل آباد(نیوز ڈیسک) مقامی عدالت نے 3 مجرموں کی سزائیموت کے لئے 21 اپریل تاریخ مقرر کردی۔ فیصل آباد میں مقامی عدالت نے بلیک وارنٹ جاری ہونے کے بعد جیل حکام کی درخواست پر 3 قیدوں محمدحسین، مجرم نظام الدین اور اعظم کی سزائے موت پر عمل درآمد کے لئے 21 اپریل کا دن مقرر کردیا ہے۔واضح رہے کہ نظام الدین نے 1998 میں دیرینہ دشمنی پر اپنے مخالف کو قتل کیا تھا، محمدحسین نے 1998 میں 3 جب کہ اعظم نے 2004 میں 7 افراد کو قتل کیا تھا۔
فیصل آباد جیل میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کی پھانسی کی تاریخ مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































