ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کشمیریوں کیساتھ ناروا سلوک، پی سی بی حکام بھارتیوں سے بھی دو ہاتھ آگے، سر عام شناختی کارڈز کی بے حرمتی کلب ممبران اور کھلاڑیوں سے گالم گلوچ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہٹیاں بالا(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہٹیاں بالا آئے نمانئدگان ڈان بن گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہٹیاں بالا آئے سکرونٹی ٹیم کے نمائندگان کی کلب ممبران اور کھلاڑیوں کے ساتھ نارواسلوک ،بدتمیزی،گالم گلوچ قومی شناختی کارڈ اٹھا کر پھینک دیئے عرصہ پچاس سال سے کرکٹ کے لیئے دن رات ایک کرنے والوں اور ہٹیاں بالا سمیت آزادکشمیر بھر میں کرکٹ کے فروغ کے لیئے کام کرنے والے اعلی شخصیات ماہرین کرکٹ

کو بھی نہ بخشا نازیبا گالم گلوچ کی گئی پاکستان کرکٹ بورڈ کے نمائندگان جن کے نام نوعالم،عالم گیر ودیگر بے نام نمائندوںنے قومی شناختی کارڈ اٹھا کر پھینک دیئے عوام علاقہ ہٹیاں بالا،کرکٹ کلب ممبران،کھلاڑیوں نے کہا کہ ان کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں عہدوں سے برطرف کیا جائے بصورت دیگر مشاورت کے بعد ان کے خلاف عزت ہتک کا دعوی کرنے کے بعد احتجاجی جلوس نکالاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…