پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

سالی کے ساتھ’’ گھٹیا ‘‘حرکت بھارتی بلے باز یوراج سنگھ عدالت طلب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی کر کٹر یوراج سنگھ پر ” سالی” آکنکشا نے گھریلو تشددکا الزام عائد کر دیا ہے ۔آکنکشا نےیوراج سنگھ پر باقاعدہ ان پر کیس دائر کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آکنکشا نے یوراج سنگھ ،اپنی ساس اور اپنے شوہر کے خلاف کیس دائر کر دیا ہے ۔ تاہم ابھی تک آکنکشا نے بھارتی میڈیاسے بات کرنے سے منع کر دیا ہے۔آکنکشا ان کی خاتون وکیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آکنکشا کی ساس اور

ان کے شوہر ان کو ذہنیاور معاشی طور پر حراساں کر رہے ہیں۔ اور یوراج سنگھ نہ صرف آکنکشا کی ساس کا ساتھ دے رہے ہیں بلکہ اپنی سالی کو کہہ رہے ہیں کہ اپنی ساس کی بات مانیں ورنہ ان کو گھر سے نکال دیا جائے گا۔تاہم آکنکشا کے الزامات کے پیش نظر آکنکشا کی ساس، شوہر اور یوراج سنگھ کے خلاف کیس دائر کر دیا گیا ہے اور کیس کی سماعت21اکتوبر کو کی جائے گی۔واضح رہے کہ بھارتی بلے باز یوراج سنگھ اس سے قبل بھی کئی سکینڈلز کی زد میں رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…