منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ون ڈے کرکٹ میچز کی سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ون ڈے کرکٹ میچز کی سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ چکی ہے جہاں وہ تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا۔ دوسرا ون ڈے 25 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ یکم نومبر، دوسرا 4 نومبر اور تیسرا 7 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…