جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا،کون کون میدان میں اترے گا؟نام سامنے آگئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ  بدھ کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 83 رنز جبکہ ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 32 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 20 اکتوبر جبکہ

پانچواں اور آخری ون ڈے 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائیگی۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق احمد شہزاد کو ایک موقع اوردیاجائے گا اور پاکستان کی ٹیم بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اترے گی، میدان میں اترنے والے کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، سرفرازاحمد، عماد وسیم، شاداب خان، رومان رئیس، حسن علی اور جنید خان شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…