منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سری لنکا کیخلاف لاہور میں ٹی ٹوئنٹی، پی سی بی کا ٹکٹ کی قیمت کم رکھنے پرغور

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف لاہور میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 29 اکتوبر کو لاہور میں ہو گا ۔ پاکستان میں ہونے والے سیریز کے واحد میچ

کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں کم رکھنے پر غور ہو رہا ہے ۔ورلڈ الیون کے خلاف میچز کے ٹکٹوں کی قیمت 5 سو سے 8 ہزار روپے تھی، جس پر چیئرمین پی سی بی نے یہ تسلیم کیا تھا کہ ٹکٹوں کی مالیت زیادہ ہے ۔سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 500 اور زیادہ سے زیادہ 4 ہزار روپے تک ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…