جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل بدھ کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 83 رنز جبکہ

ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 32 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 20 اکتوبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…