منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

موجودہ وقت میں دنیا کا خطرناک ترین باؤلر کون ہے؟ ویرات کوہلی نے اہم پاکستانی باؤلر کا نام لے لیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ویرات کوہلی کے مطابق پاکستان کے محمد عامر دنیا کے شاندار باؤلر ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں جب عامر خان نے ویرات کوہلی سے سوال پوچھا کہ کیا دنیا میں کوئی ایسا باؤلر ہے جس کا سامنا کرتے ہوئے آپ کو مشکل محسوس ہوئی ہے اور اسے کھیلنے کے دوران پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہو، ویرات کوہلی نے کہا کہ جن باؤلرز کا میں نے سامنا کیا ہے ان موجودہ باؤلرز میں محمد عامر کو کھیلنا

میرے لیے مشکل رہا ہے، محمد عامر دنیا کے ٹاپ 2 یا 3 مشکل باؤلر میں سے ہیں، عامر ایسا باؤلر ہے جیسے کھیلنے کے لیے آپ کو بہت ہی اچھی گیم کھیلنا پڑے گی دوسری صورت میں وہ آپ کی وکٹیں اڑا دے گا، محمد عامر بہت ہی شاندار باؤلر ہے۔ ویرات کوہلی نے 2016ء میں بھی پاکستانی باؤلر محمد عامر کی تعریف کی تھی بلکہ انہیں اپنا بیٹ بھی تحفے میں دیا تھا۔ چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں ویرات کوہلی پاکستانی باؤلر محمد عامر کا ہی شکار بنے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…