منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

کیمر لے(این این آئی)جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ(کل) بدھ کو کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 22 اکتوبر کو کھیلا جائیگا اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی کرکٹ

میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 اکتوبر کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 29 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔واضع رہے کہ اس سے قبل میزبان ٹیم نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا تھا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں مہمان ٹیم کو 333 رنز سے شکست، دوسرے میچ میں ایک اننگز اور 254 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…