منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سری لنکاسے دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟میدان میں کون کون اترے گا؟جانیئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

ا بو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ  آج  کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا ٗمیچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق چار بجے ہوگا، پاکستان کو سری لنکا کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا میچ 18 اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا،

چوتھا میچ 20 اکتوبر کو شارجہ میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 23 اکتوبر کو شارجہ میں کھیلا جائیگا اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 27 اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 29 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 83 رنز سے شکست دیدی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سری لنکن ٹیم کلین سویپ کرلی تھی۔ سری لنکا نے پاکستان کو پہلا میچ میں 21 رنز جبکہ دوسرے میچ میں 68 رنز سے شکست دی تھی،قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور پہلے ون ڈے میں اترنے والے گیارہ کھلاڑی ہی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ واضع رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ  آج  کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا ٗمیچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق چار بجے ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…