جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ایک میچ کیلئے دورہ پاکستان، سری لنکن ٹیم کے 40 کھلاڑیوں میں سے کتنے کھلاڑیوں نے حامی بھری؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلنے کا اعلان کیا تھا لیکن سری لنکا کے بعض کھلاڑیوں کی طرف سے سکیورٹی خدشات کی وجہ سے میچ کی جگہ تبدیل کرنے کے مطالبے پر یہ معاملہ خدشات کا شکار ہو گیا تھا، مگر اب سری لنکا کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں نے سکیورٹی

کے خدشات کا اظہار کیا تھا مگر اب سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق 20 کھلاڑی پاکستان آ کر کھیلنے پر راضی ہیں لیکن تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں ہو گا یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ پیر کے روز کیا جائے گا۔ سری لنکا کی ٹیم کے پاکستان آنے پر تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 29 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، واضح رہے کہ یہ سری لنکا کی طرف سے 8 سال بعد کوئی انٹرنیشنل میچ ہو گا۔ آٹھ سال قبل لاہور میں ہی سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…