منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کو بھارت نے ایشیا کپ میں شکست دے دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ ہاکی میں بھارت نے پاکستان کوتین گول کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا، دونوں روایتی حریفوں کے درمیان یہ میچ ڈھاکہ کے مولانا بھاشانی سٹیڈیم میں کھیلا گیا، اب تک کھیلے گئے ایشیا کپ کے تمام مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کے خلاف پانچ میچوں میں فتح حاصل

کر رکھی ہے جبکہ بھارت نے یہ میچ جیت کر دو میچز میں فتح حاصل کر رکھی ہے۔ دسویں ایشیا کپ کے جاری مقابلوں میں اب تک پاکستان نے ایک میچ جیتا، ایک برابر کیا اور ایک ہارا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے تین دفعہ ایشیا کپ جیت چکی ہے جبکہ بھارت دو مرتبہ یہ اعزاز حاصل کر سکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…