بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

عمران خان کی کوئی ایسی خوبی جو آپ کو اچھی لگتی ہو، صحافی کے سوال پر مریم نواز کاایسا جواب کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق نااہل وزیراعظم کی صاحبزادی مریم صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے وہ کوئی بات نہیں کرنا چاہتیں کہ ان میں کتنی خوبیاں اورکتنی خامیاں ہیں لیکن اس بات پر قائم ہوں کہ ایک ارب کے قریب میرے اثاثے ہیں اور ان کا باقاعدگی سے ٹیکس دیتی ہوں۔مریم صفدر سے ایک صحافی نے ان کی گاڑی میں بیٹھ کر ایک معصوم سا سوال اس وقت داغ دیا جب وہ انتہائی پریشانی کی حالت میں بیٹھی تھیں ۔

صحافی نے سوال کیا کہ ہر انسان کے اندر خوبیاں اور اچھائیاں موجود ہوتی ہیں کیا عمران خان کی کوئی ایک اچھائی سے متعلق آپ کچھ کہنا چاہیں گی ؟ تو اس پر مریم نواز نے قدرے خاموش رہنے کے بعد دھیمے سے لہجے میں جواب دیا کہ میں عمران خان کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔مریم صفدر نے کہا کہ ایک ارب کے قریب ان کے اثاثہ جات ہیں اور میں ذمہ داری سے کہتی ہوں کہ میرے ان اثاثوں کے باقاعدگی سے ٹیکس ریٹرن فائل ہورہے ہیں جن کا ریکارڈ ان کے پاس موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…