پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پاک سری لنکاتیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں ہوگا یا نہیں؟حتمی خبر آگئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن کرکٹرز نے لاہور میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔سری لنکن کرکٹرز نے لاہور میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا، معاملہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں زیر غور آئے گا،ایک کرکٹر کا کہنا ہے کہ اگرچہ کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان سے کھل کر انکار نہیں کیا، تاہم ڈریسنگ روم میں ان کے موڈز

سے اندازہ ہورہا ہے کہ وہ لاہور میں میچ کھیلنے کیلیے تیارنہیں۔سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں نہیں کھیل سکتے، میچ غیر جانبدار مقام پر کروایا جائے۔دوسری جانب سری لنکن بورڈ کے صدر تھلنگا سماتھی پالاٹیم کو بھجوانے میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں، وہ کھلاڑیوں سے اپیل کرینگے کہ جب سری لنکا اس طرح کی صورتحال کا شکار تھا تو پاکستان نے بڑی مدد کی تھی،اس لئے فرض بنتا ہے کہ اس ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے کردار ادا کیا جائے،سری لنکن بورڈ کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو دورہ پاکستان کے لئے منالیں گے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…