منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

جامشورو، جھنگ اور حاصل پور میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹ گئی۔ خاتون اور دو بچیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ جھنگ کے قریب سرگودھا روڈ پر آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے پانچ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل تھے۔ حاصل پور میں اڈا چوکی کے قریب اے پی وی سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…