منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بابر اعظم کا ایک اور بڑا ریکارڈ، بڑا کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بابراعظم کا کارنامہ، تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں بابر اعظم نے 103 رنز سکور کرکے اپنے کیرئیر کی چھٹی سنچری بنا ڈالی، اس طرح پاکستان کے بابر اعظم کم سے کم اننگز میں چھ سنچریاں سکور کرنے والے بیٹسمینوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ پاکستانی بیٹسمین بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے ون ڈے کرکٹ میچ میں

131 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 5 چوکوں کی مدد سے 103 رنز سکور کیے، یہ بابراعظم کی اپنے مختصر کیرئیر میں چھٹی سنچری تھی۔ اس سنچری کے بعد وہ کم سے کم اننگز میں سنچری کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر برا جمان ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کے کھلاڑی بابراعظم نے 35 ایک روزہ میچوں میں 6 سنچریاں بنائی ہیں، اس فہرست میں سری لنکا کے تھرنگا پہلے نمبر پر ہیں جنہوں نے 31 میچ کھیل کر 6 سنچریاں بنائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…