ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کی بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت کی ہے ، کہتے ہیں دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں ، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پوری دنیا کو تعاون بڑھانا چاہئے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، ان کا کہنا تھا دنیا میں کہیں بھی دہشتگردی کے واقعات ہوں ، پاکستان ان کی بھرپور مذمت کرتا ہے ، دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری دنیا تعاون بڑھائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…