پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورآئل ٹینکر لیکج روکنے کے دوران ملازم کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور میں آئل ٹینکر لیکج روکنے کے دوران ٹینکر ملازم نوجوان کی حالت غیر ہو گئی جسے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقے دھرمپورہ علامہ اقبال روڈ پر واقع پٹرول پمپ پر آئل منتقل کرتے ہوئے آئل ٹینکر لیک ہو گیا جس سے پٹرول کافی مقدار میں ارد گرد بکھر گیا۔ اطلاع پر پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے ملحقہ سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی جس سے شدید ٹریفک جام ہو گیا۔ پٹرول کی بدبو سے آئل ٹینکر کا ورکر 22 سالہ عبدالقیوم شدید متاثر ہوا جسے حالت غیر ہونے پر سروس ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…