پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 4.50 روپے اضافے کا امکان

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث یکم مئی سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 2 سے ساڑھے4 روپے تک فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔وزارت پٹرولیم حکام نے بتایاکہ یمن میں جاری لڑائی کے اثرات عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہونا شروع ہوگئے ہیں جس کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 66 سینٹ اضافے کے ساتھ 64 ڈالر فی بیرل پر اگئی ہے جو اس سال کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔

مزید پڑھئے:علی ظفر نے پاکستانی فلم کی خاطر تین بھارتی فلمیں ٹھکرا دیں

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…